ETV Bharat / state

Crpf Organises Medical Camp لارنو اننت ناگ میں سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد - لانو کوکرناگ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سی آر پی ایف کی 164 بٹالین نے سنیچر کے روز کوکرناگ کے لارنو علاقہ میں ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس کیمپ میں لوگوں کو مفت طبی مشورہ دیا گیا، اس کے علاوہ مفت میں ادویات بھی تقسیم کیے گئے۔

لارنو اننت ناگ میں سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 25, 2023, 9:43 PM IST

لارنو اننت ناگ میں سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اننت ناگ:جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ لارنو علاقے میں سی آر پی ایف 164 بٹالین کی جانب سے سیوک ایکشن پروگرام کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں سی آر پی ایف 164 بٹالین کے سی ای او کمار نوین نے بھی شرکت کی۔اس میڈیکل کیمپ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔لوگوں کو کیمپ میں ماہرین کے طبی مشورہ دیا اور ادویات بھی تقسیم کیے۔
اس موقعہ پر سی ای او نے لوگوں سے خطاب کرکے کہا کہ وہ ہمیشہ لوگوں کی فلاح وبہبود کے لئے پیش پیش رہے گے، چونکہ رمضان المبارک کا پاک اور بابرکت مہینہ رواں دواں ہے، جس میں اللہ کی بارگاہ میں خصوصی عبادات کے ساتھ ساتھ غریب اور مستحق لوگوں میں عطیہ و صدقات دئے جاتے ہیں، اور اسی نیک پہل کے چلتے سی آر پی ایف 164 بٹالین کی جانب سے غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کے لئے آج اس طرح کے پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔

مزید پڑھیں: Free Medical Camp At Pulwama پلوامہ میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ ں سی آر پی ایف کے جوانوں نے خراب موسمی صورتحال کے باوجود بھی لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے کافی مدد کی اور آئندہ بھی کوششیں کی جائے گی کہ لوگوں کو اسی طرح سے راحت پہنچائی جائے۔مقامی لوگوں نے اس موقع پر سی آر پی ایف کی طرف سے اٹھائے جانے والے اس اقدام کی کافی سرہانہ کی اور کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جانا چاہیے ، تاکہ غریب عوام اس طرح کے کیمپ سے فایدہ اٹھا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.