ETV Bharat / state

Sink Hole puts Irrigation Department into Crisis: نالہ برنگی میں بنے گڑھے کی فِلنگ میں محکمہ آبپاشی کو مشکلات - جنوبی کشمیر

محکمہ آبپاشی کے مطابق نالہ برنگی میں بنے سراخ کی ہیئت تبدیل ہو گئی ہے، سراخ کافی بڑا اور گہرا ہونے کی وجہ سے بحالی کے کام میں رکاوٹیں حائل Sink Hole puts Irrigation Department into Crisisہو رہی ہیں۔

نالہ برنگی میں بنے گڑھے کی فِلنگ میں محکمہ آبپاشی کو مشکلات

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 5:13 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں بہنے والا نالہ برنگی گزشتہ دنوں گرٹولیپورہ، وندیولگام نامی علاقے میں اچانک دھنس گیا تھا۔ Famous Stream in South Kashmir Caves inنالہ کے بیچوں بیچ ایک بڑا سراخ بن گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے نالہ کا سارا پانی سراخ میں سرایت کرنا شروع ہو گیا تھا۔

نالہ برنگی میں بنے گڑھے کی فِلنگ میں محکمہ آبپاشی کو مشکلات

محکمہ آبپاشی کی جانب سے نالہ برنگی کی فِلنگ سرعت کے ساتھ جاری ہے تاہم محکمہ کو سراخ پُر کرنے میں کافی دقتیں Sink Hole puts Irrigation Department into Crisisپیش آ رہی ہیں۔

محکمہ آبپاشی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر نے بتایا کہ نالہ برنگی میں ہوئے سراخ کی ہیئت تبدیل ہو گئی ہے۔ انکے مطابق سراخ کافی بڑا اور گہرا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بحالی کے کام میں رکاوٹیں حائل Irrigation Department Faces Difficulties in filling sink Holeہو رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ رواں ماہ کی پہلی تاریخ سے فِلنگ کا کام شروع کیا گیا تھا۔ جسے جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ نالہ برنگی میں ہوئے سراخ کے بعد ماہرین نے فوری طور سراخ کو پُر کرنے کے بجائے اس پر تجربہ کرنے اور سراخ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگانے پر زور دیا تھا۔ انتظامیہ کی جانب سے رضامندی کے بعد کچھ دنوں تک سراخ پر تجربہ کے بعد بالآخر اسکی فِلنگ کا کام یکم مارچ سے شروع کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں؛ Famous Stream in South Kashmir Caves: کوکرناگ کا برنگی نالہ اچانک دھنس گیا

واضح رہے کہ نالہ برنگی میں سراخ کے بعد مقامی لوگوں میں خوف و ہراس اور دہشت کا ماحول پھیل گیا تھا۔ نالہ برنگی کے بیچوں بیچ ایک بڑی کھائی بن گئی تھی اور دیکھتے ہی دیکھتے نالہ برنگی سے بہنے والا سارا پانی سراخ میں سرایت کر رہا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.