ETV Bharat / state

Anti Polythene Rally In Anantnag: اننت ناگ میں پالتھین اور پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد - womens college anantnag rally

وومنز کالج اننت ناگ اور میونسپل کونسل اننت ناگ نے آج قصبہ اننت ناگ کے کھنہ بل چوک سے سرنل علاقے تک پالتھین اور پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد کیا Anti Polythene Rally In Anantnag گیا۔ اس دوران گلی کوچوں سے پالتھیں اکٹھا کیا گیا اور لوگوں کو پالیتھین کے مضر اثرات کے بارے میں جانکاری دی گئی۔Awareness On Polythene Use

anti-polythene-and-anti-plastic-rally-held-in-anantnag
اننت ناگ میں پالتھین اور پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 31, 2022, 6:46 PM IST

اننت ناگ:قصبہ اننت ناگ میں میونسپل کونسل اور وومنز کالج کے اشتراک سے کھنہ بل چوک سے سرنل تک پالتھین اور پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد کیا Anti Polythene Rally In Anantnagگیا۔ اس ریلی میں وومنز کالج کی طالبات اور متعلقہ محکمہ کے ملازمین نے شرکت کی۔ ریلی کی صدارت میونسپل کونسل اننت ناگ کے چیئرمین ہلال احمد شاہ کر رہے تھے۔

اننت ناگ میں پالتھین اور پلاسٹک مخالف ریلی کا انعقاد

مزید پڑھیں:

پالتھین مخالف ریلی کے لیے کئی ٹیمیں تشکیل دی گئیں تھیں، جنہوں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں اور گلی کوچوں سے پالتھیں اکٹھا کیا اور لوگوں کو پالیتھین کے مضر اثرات کے بارے میں بیدار کیا گیا۔میونسپل کونسل کے چیئرمین ہلال احمد شاہ نے اس موقع پر کہا کہ ریلی کا مقصد لوگوں کو پالیتھین کے مضر اثرات اور صاف و صفائی کے بارے میں بیدار کرنا ہے اور اننت ناگ شہر کو پالتھین مکت بنانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.