ETV Bharat / state

Bear captured in Anantnag: محکمہ وائلڈ لائف ریچھ پکڑنے میں کامیاب - اردو خبر

ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں ریچھ کے پکڑے جانے(Bear captured in Anantnag) کے بعد مقامی باشندوں نے راحت کی سانس لی، تاہم محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے اننت ناگ میں ریچھ کو پکڑ لیا

author img

By

Published : Nov 19, 2021, 5:49 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ویری ناگ علاقے میں چند روز قبل ایک ریچھ کی موجودگی کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پھیل گیا تھا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے اننت ناگ میں ریچھ کو پکڑ لیا

مقامی باشندوں نے علاقے میں ریچھ نمودار ہونے کے بعد فوری طور محکمہ وائلڈ لائف کو مطلع کیا۔

محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے علاقے میں پھندے نصب کیے اور بالآخر جمعہ کی صبح ریچھ کو پکڑنے میں (Bear captured in Anantnag) کامیابی حاصل کرلی۔

ریچھ کے پکڑے جانے کے بعد مقامی باشندوں نے راحت کی سانس لی، تاہم محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں؛ اننت ناگ: محکمۂ وائلڈ لائف کے عملے نے ریچھ کو پکڑلیا

انہوں نے لوگوں سے جنگلی جانوروں کے انسانی بستوں کے نزدیک دیکھے جانے کے فواً بعد محکمہ وائلڈ لائف کو فوری طور مطلع کرنے کی ہدایت دی۔

قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل ضلع اننت ناگ میں محکمہ وائلڈ لائف نے ریچھ کے دو بچوں کو پکڑ لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.