ETV Bharat / state

کوکرناگ میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی - رابطہ سڑک

محکمہ مال نے ناجائز طریقے سے قبضہ میں لی گئی اننت ناگ-سنگھ پورہ رابطہ سڑک کے کناروں پر قبضہ ہٹانے کے لیے ایک انہدامی مہم چلائی۔

کوکرناگ میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

author img

By

Published : Aug 18, 2021, 12:54 PM IST

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ہلر، کوکرناگ میں محکمہ مال کے اہلکاروں نے ناجائز طور پر قبضہ میں لی گئی اراضی پر قبضہ ہٹانے کے لیے ایک خصوصی مہم چلائی۔

کوکرناگ میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

محکمہ مال کے اہلکاروں نے اننت ناگ - سنگھ پورہ رابطہ سڑک پر مختلف مقامات پر ناجائز قبضہ ہٹا کر سرکاری اراضی کو بازیاب کرایا۔

مزید پڑھیں؛ کوکرناگ: قومی سطح کے تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والا کشمیری نوجوان

محکمہ مال کے اہلکاروں نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر قبضہ میں لی گئی سرکاری اراضی کو بازیاب کرانے اور ناجائز قبضہ کرنے والے افراد کے خلاف مستقبل میں بھی کارروائی جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.