ETV Bharat / state

Militant Arrested in Kokernag: کوکرناگ میں حزب المجاہدین کا عکسریت پسند گرفتار - latest news militant arrested

پولیس نے جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں حزب المجاہدین تنطیم سے وابستہ عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسند سی کیٹیگری کا عسکریت پسند تھا۔Militant Arrested In Kokernag

active-militant-arrested-in-kokernag-during-caso
کوکرناگ میں حزب المجاہدین کا عکسریت پسند گرفتار
author img

By

Published : May 5, 2022, 11:10 PM IST

کوکرناگ: پولیس نے جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے میں حزب المجاہدین کے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ پولیس ذرائع نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک مخصوص اطلاع پر پولیس اور فوج کی 19RR نے ساگم کوکرناگ میں محاصرہ کر کے تلاشی کارروائی عمل میں لائی، جس دوران ایک عسکریت پسند کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار کیا گیا۔ Militant Arrested In Kokernag

یہ بھی پڑھیں:

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار عسکریت پسند کی شناخت محمد اشفاق شیر گوجری ساکن نوگام ویری ناگ کے طور پر کی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند 15 ستمبر 2017 سے ضلع اننت ناگ میں سرگرم تھا، اور وہ سی زمرہ کے عسکریت پسند تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار شدہ عسکریت پسند کئی عسکری کارروائیوں میں ملوث تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.