ETV Bharat / sports

ہنس کلب نے دہلی ویمن فٹبال لیگ جیتا - کھیل نیوز

قومی دارالحکومت دہلی کے ڈاکٹر امبیڈکر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دہلی فٹ بال و یمن لیگ چیمپئن شپ کے فائنل میں ہنس کلب نے ہوپ فٹبال کلب کو واحد گول سے شکست دے کر چیمپیئن شپ کا خطاب جیت لیا۔

ہنس کلب نے دہلی ویمن فٹبال لیگ جیتا
ہنس کلب نے دہلی ویمن فٹبال لیگ جیتا
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 2:54 PM IST

فاتح ٹیم کی جانب سے انوشکا نے گول داغا۔ فائنل میں دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن قسمت نے ہنس کلب کا ساتھ دیا۔

ہنس کلب نے پورے لیگ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اس طرح 19 دنوں تک چلنے والا یہ لیگ میچ ہنس کلب کی جیت کے ساتھ ختم ہوا۔

دیکھیں ویڈیو

رینجرس کلب کی روچی یادو کو ایمرجنگ پلئیر قرار دیا گیا۔ ہنس کلب نے سیمی فائنل میں سگنیچر کلب کو ایک زیرو سے جب کہ ہوپ کلب نے گروینگ اسٹار کو 4_0 سے ہرا کر فائنل میں مدمقابل ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

اس ٹورنامنٹ میں میں ریکارڈ 21 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ ہنس کلب کی کپتان جیوتی جیت سے کافی خوش نظر آئیں۔ اب انڈین لیگ کی تیاری کریں گے۔ جس کے لیے ہم نے کوالیفائی کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر: انجینئرنگ کا طالب علم باڈی بلڈنگ چیمپئن

پہلی بار ہنس کلب کی جانب سے کھیلنے والی پریتی جو اس وقت دہلی کالج میں کو کوچنگ کے فرائض انجام دے رہی ہیں، انہوں نے بھی اپنی سابقہ ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.