ETV Bharat / sports

Judgement on Danish Kaneria's Plea: دانش کنیریا کی کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت کی درخواست مسترد - انگلش کاؤنٹی کی جانب سے دانش کنیریا پر تاحیات پابندی

پاکستان کے سابق کرکٹر دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست Danish Kaneria Plea in Sindh High Court کو سندھ ہائی کورٹ نے کو مسترد کر دیا۔

دانش کنیریا
دانش کنیریا
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 2:24 PM IST

سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت کی۔ Cricketer Danish Kaneria Reach High Court

دانش کنیریا کے وکیل کا کہنا تھا کہ دانش کنیریا کو پی سی بی بحالی پروگرام میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔

اس کے جواب میں پی سی بی کے وکیل کا کہنا تھا کہ دانش کنیریا پر انگلش کاؤنٹی کلب نے پابندی لگائی ہے Ban on Danish Kaneria اور دانش کنیریا پر تاعمر کیلئے پابندی لگائی گئی ہے۔

پی سی بی کے وکیل کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی عدالت نے بھی دانش کنیریا کی اپیل مسترد کی تھی۔

واضح رہے کہ سابق کرکٹر پر اسپاٹ فکسنگ کا الزام ہے۔

دانش کنیریا کے وکیل کا کہنا تھا کہ کرکٹر نے اسپاٹ فکسنگ نہیں کی، صرف میٹنگ کروائی تھی جسے وہ قبول بھی کر چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فکسنگ کرنے والوں کو کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے لہٰذا دانش کنیریا کو بھی ڈومیسٹک میچز میں کوچنگ کی اجازت دی جائے۔

سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد دانش کنیریا کی ڈومیسٹک اور لیگ کرکٹ میں کوچنگ کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.