ETV Bharat / sports

مصباح، اظہر اور حفیظ کو شوکاز نوٹس - کرکٹ کے انتظامی امور کے حوالے سے بنا اجازت انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیوں کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور سینئر آل راونڈر محمد حفیظ نے ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی، تاہم عمران خان ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی کے لیے راضی نہ ہوئے۔

show cause notice to misbah ul haq, azhar ali and mohammad hafeez
مصباح، اظہر اور حفیظ کو شوکاز نوٹس
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 7:03 PM IST

پاکستانی کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سمیت اظہر علی، محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں کہ کس سے پوچھ کر وزیر اعظم سے ملاقات کی؟

show cause notice to misbah ul haq, azhar ali and mohammad hafeez
پاکستانی کرکٹ بورڈ

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے بدھ کے روز ملاقات کرنے والے ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور سینئر آل راونڈر محمد حفیظ بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ان تینوں افراد نے ملک میں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے لیے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی، تاہم عمران خان ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی کے لیے راضی نہ ہوئے۔

اب پی سی بی نے مصباح الحق، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی اور سینئر آل راونڈر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ پی سی بی نے تینوں افراد سے سوال کیا ہے کہ کرکٹ کے انتظامی امور کے حوالے سے بنا اجازت انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیوں کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.