ETV Bharat / sports

شاہد آفریدی کورونا پازیٹیو - shahid afridi tweet

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔

شاہد آفریدی
شاہد آفریدی
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 2:58 PM IST

Updated : Jun 13, 2020, 5:08 PM IST

سابق جارحانہ بلے باز شاہد آفریدی نے ٹویٹ کر کے اس بات کی اطلاع دی کہ وہ کورونا پازیٹیو ہیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

آفریدی نے ٹویٹ کیا کہ 'میرے بدن میں بہت زیادہ درد ہے، میرا کورونا ٹیسٹ ہوا اور بدقسمتی سے رپورٹ مثبت آئی، اور جلد صحتیاب ہونے کے لیے ؤپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

شاہد آفریدی
شاہد آفریدی

انہوں ںے کہا کہ 'گزشتہ دو روز سے ہی ان کی طبیعت ناساز ہے اور بدن میں درد ہو رہا اسی لیے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت پایا گیا۔

شاہد آفریدی
شاہد آفریدی

واضح رہے کہ شاہد آفریدی کورونا وائرس کے بعد سے ہی لگاتار پاکستان میں غریبوں کی مدد کر رہے ہیں اور اپنی ایک ٹیم کے ساتھ مسلسل پاکستان کے الگ الگ علاقوں میں راحتی سامان پہنچا رہے ہیں۔

Last Updated : Jun 13, 2020, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.