حیدرآباد: فلم آر آر آرکی ریلیز کی تاریخ، جوکووڈ 19 کی وجہ سے ملتوی ہوتی جارہی تھی آخر کار سامنے آگئی ہے۔ SS Rajamouli’s RRR to hit the screens on 25th March
این ٹی آر اور رام چرن کی اداکاری سے سجی ہوئی فلم آر آر آر 25 مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے۔۔ RRR Releasing Date
-
#RRRonMarch25th, 2022... FINALISED! 🔥🌊 #RRRMovie pic.twitter.com/hQfrB9jrjS
— RRR Movie (@RRRMovie) January 31, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">#RRRonMarch25th, 2022... FINALISED! 🔥🌊 #RRRMovie pic.twitter.com/hQfrB9jrjS
— RRR Movie (@RRRMovie) January 31, 2022#RRRonMarch25th, 2022... FINALISED! 🔥🌊 #RRRMovie pic.twitter.com/hQfrB9jrjS
— RRR Movie (@RRRMovie) January 31, 2022
فلم کی ٹیم نے اس کی اطلاع ٹیوٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ ایس ایس راجامولی کی ہدایت کاری میں بننے والی آر آر آر فلم 1920 کی دہائی میں بھارتی انقلابیوں کے بارے میں ہیں۔The movie team took to Twitter
اس فلم میں اجے دیوگن، عالیہ بھٹ، اولیویا مورس، اور شریا اہم کردار میں نظر آئے گے۔Directed by SS Rajamouli
ایس ایس راجامولی کی یہ شاندار فلم 7 جنوری کو دنیا بھر کی اسکرینوں پر آنے والی تھی۔ راجامولی-این ٹی آر اور رام چرن ان تینوں نے ملک گیر پروموشن بھی کئے۔ تاہم، بڑھتے ہوئے کووِڈ کیسز نے ان تمام منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
اب، ملک بھر میں کورونا حالات میں نرمی آ رہی ہے۔ بہت سی ریاستوں نے 50% قبضے کے ساتھ تھیٹر دوبارہ کھول دیے ہیں۔ یہ صورتحال آنے والے دنوں میں ہی بہتر ہوگی۔ لہذا آر آر آر بنانے والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے اور وہ فلم ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ SS Rajamouli's 'RRR' gets a new release dat
اس ماہ کے شروع میں فلم میکرز نے اعلان کیا تھا کہ وہ 18 مارچ یا 28 اپریل کو فلم ریلیز کر سکتے ہیں لیکن اب انہوں نے 25 مارچ کی تاریخ کو فائنل کر دیا ہے۔