ETV Bharat / sitara

کیا کرن جوہر اور مہیش بھٹ سشانت کی موت کے ذمہ دار ہیں؟ - سینئر صحافی

اداکارہ کنگنا رناوت نے کرن جوہر ، آدتیہ چوپڑا اور مہیش بھٹ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

' کرن جوہر اور مہیش بھٹ سوشنانت کی موت کے ذمہ دار'

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 11:45 AM IST

اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم سازوں اور ایک سینئر صحافی کو سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ 'خون کے پیاسے مافیا میڈیا نے سشانت کو مار ڈالا'.

کنگنا رناوت نے الزام عائد کیا کہ 'فلمساز کرن جوہر، آدتیہ چوپڑا اور مہیش بھٹ کے علاوہ ایک سینئر صحافی نے پریشان، استحصال اور ہراساں کرکے سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کرنے کا ذمہ دار قرار دیا۔'

منگل کی شام کنگنا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ 'کرن جوہر، آدتیہ چوپڑا، مہیش بھٹ، راجیو مسند اور خون کے پیاسوں مافیا میڈیا نے سشانٹ کو مار ڈالا، اپنے خاندان کا اکلوتا بیٹا بالی ووڈ میں استحصال اور ہراسانی کا شکار ہوگیا اور یہاں کے جے او اپنے بچوں کی پروموشن کر رہا ہے!'

کنگنا کا یہ ٹویٹ منگل کے روز کرن جوہر کے پوسٹ کردہ ٹویٹ کے ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے جہاں کرن بچوں پر لکھی ہوئی کتاب کو پرموٹ کرہے تھے، جو اس کی جڑواں بچوں اور والدین کے تجربہ سے متاثر ہے۔

اس سے قبل ہی کنگنا نے ٹویٹ کیا تھا کہ 'کرن جوہر فلم انڈسٹری میں "فلم مافیا کا اصل مجرم" ہے۔'

اداکارہ نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کو ٹیگ کیا تھا اور کہا کہ 'کرن جوہر فلم مافیا کا اصل مجرم ہے! اتنی ساری زندگیوں اور کیریئروں کو برباد کرنے کے بعد بھی وہ آزاد گھوم رہے ہیں اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جاسکتی ، کیا ہمارے لیے کوئی امید ہے۔'

واضح رہے کہ جب سے سوشانت سنگھ راجپوت کی موت ہوئی ہے بالی ووڈ میں اقربا پروری کی مبینہ پریکٹس کے بارے لگاتار بحث ہو رہی ہے، جس میں نیٹیزین نے الزام لگایا ہے کہ اداکار اس پریکٹس کا شکار ہوگئے ہیں۔

کرن جوہر اور مہیش بھٹ کو اسٹار بچوں کو فلموں میں ترجیحی دینے کے لیے ساشل میڈیا پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا گیا۔

کرن جوہر اور مہیش بھٹ اسٹار بچوں کو ترجیحی سلوک دینے کے مبینہ طور پر سوشل میڈیا ٹرولنگ کا نشانہ بنے ہیں۔ فلم انڈسٹری میں کنگنا فلم مافیا اور اقربا پروری کے بارے میں بات کرتی آئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.