ETV Bharat / lifestyle

یوٹیوبر جونا تھن ما کی 42 سکنڈ میں ڈیڑھ کروڑ زیادہ کی کمائی

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 8:00 AM IST

معلومات کے مطابق یوٹیوبر جوناتھن ما نے 42 سکنڈ میں 1 کروڑ 75 لاکھ روپے کمائے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ جوناتھن ما کو ٹیکس کی تخفیف کے بعد 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے ہیں۔ آخر اس نے یہ سب کیسے کیا، جاننے کے لیے خبر پڑھیں۔

یوٹیوبر
یوٹیوبر

جوناتھن ما Jonathan Maایک مشہور یوٹیوبر ہیں۔ ان کا یوٹیوب پر جوما ٹیک (Joma Tech YouTube) کے نام سے ایک چینل ہے۔ جوناتھن ان دنوں کافی سرخیوں میں ہیں۔ کیونکہ انہوں نے حال ہی میں صرف 42 سیکنڈ میں کروڑوں کی کمائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق یوٹیوبر جوناتھن ما نے 1 کروڑ 75 لاکھ روپے کمائے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ جوناتھن ما کو ٹیکس کی کٹوتی کے بعد 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جوناتھن ما نے اپنا این ایف ٹی کلیکشن ریلیز کیا ہے، تاکہ وہ فلمساز بن سکیں۔ انہوں نے این ایف ٹی جمع کرنے کے لیے ڈسکارڈ سرور بنایا۔ یہ ایک ایسا سرور ہے جہاں ایک ہی سرور والے لوگ ہی اپنا NFT کلیکشن دیکھ سکیں گے۔ جس کے پاس بھی جوناتھن کا این ایف ٹی ہوگا ہے وہ اسے پرائیویٹ ڈسکارڈ یعنی پرائیویٹ سرور پر دیکھ سکے گا۔

جوناتھن ما یوٹیوب پر کمپیوٹر پروگرامنگ، کرپٹو اور ٹیکنالوجی سے متعلق ویڈیوز بناتے ہیں۔ یوٹیوب پر ان کے 16 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبر ہیں۔ فُل ٹائم یو ٹیوبر بننے سے قبل وہ فیس بک اور گوگل میں سافٹ ویئر انجینئر تھے۔ وہ کہتے ہیں ان کا واحد مقصد فلم ڈائریکٹر بننا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ انہوں نے این ایف ٹی Nonfungible-token کا آغاز کیا۔ تاکہ وہ اپنا خواب پورا کر سکے۔ بہت سے لوگوں کی طرح جوناتھن بھی کرپٹوکرنسی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

۔ DappRadar کے مطابق گذشتہ سال 18 ہزار کروڑ سے زیادہ NFTs فروخت ہوئے ہیں۔ جوناتھن یوٹیوب پر ویڈیوز بناتے ہیں، اسی دوران انہوں نے سو چا کہ وہ اپنا کلیکشن لانچ کریں تاکہ ان کے مداح اور سبسکرائبر این ایف ٹی کو خرید سکیں۔

جوناتھن ما نے اس ماہ کے شروع میں اپنا کلیکشن "Vaxxed Doggos" جاری کیا۔ جس کی وجہ سے انہوں نے 1 کروڑ 75 لاکھ سے زائد کمائے۔ ان کی یہ کمائی صرف 42 سیکنڈ میں ہوئی۔ سب کچھ کاٹنے کے بعد جوناتھن ما کو 1 کروڑ 40 لاکھ روپے ملے۔

این ایف ٹی یعنی Non-Fungible Token۔ NFTs ڈیجیٹل اشیاء ہیں جو بلاکچین ٹیکنالوجی Blockchain Technology کا استعمال کرتے ہوئے خریدی و فروخت کی جاتی ہیں۔ کرپٹو کرنسیوں Cryptocurrenciesکو این ایف ٹی خصوصی پلیٹ فارمز پر خریدا اور فروخت کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.