ETV Bharat / international

Nigeria Floods نائیجیریا میں سیلاب سے 24 افراد ہلاک - Houses destroyed by floods in Nigeria

نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسنا میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں سیلاب سے تقریباً 16625 مکانات تباہ ہوئے ہیں۔ Flood in Katsina

نائیجیریا میں سیلاب سے 24 افراد ہلاک
نائیجیریا میں سیلاب سے 24 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 10:42 AM IST

لاگوس: نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسنا میں مئی سے شروع ہوئے بارش کے موسم میں آنے والے سیلاب میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور 18000 سے زیادہ دیگر بے گھر ہو گئے ہیں۔ ایک امدادی ایجنسی کے عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ floods in Nigeria

ریاست کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ عمر محمد نے جمعہ کو کاٹسنا شہر میں ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ سیلاب سے تقریباً 16625 مکانات تباہ ہوئے، جس سے کٹسنا کے 34 مقامی حکومتی علاقے متاثر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: Floods in Northern Nigeria شمالی نائیجیریا میں سیلاب سے چھپن افراد ہلاک

انہوں نے کہا کہ 1620 ایکڑ کھیت زیر آب آچکے ہیں اور ریاستی حکومت متاثرہ مکینوں کو جلد ہی امداد فراہم کرے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.