ETV Bharat / international

PM Modi Speaks to Putin: وزیراعظم مودی کی روسی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو - روس یوکرین جنگ

وزیر اعظم نریندر مودی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ٹیلی فون پر بات کی۔ PM Modi Speaks to Putin اس دوران دونوں رہنماؤں نے صدر پوتن کے دورہ بھارت کے دوران لیے گئے فیصلوں کے نفاذ کا جائزہ لیا۔ اور یوکرین کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں مودی نے بات چیت اور سفارت کاری کے حق میں بھارت کے موقف کا اعادہ کیا۔

PM Modi speaks to Putin
وزیراعظم مودی کی روسی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو
author img

By

Published : Jul 1, 2022, 5:44 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی PM Modi نے روسی صدر ولادیمیر پوتن Russian President Putin کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ PM Modi Speaks to Putin دونوں رہنماؤں نے دسمبر 2021 میں صدر پوٹن کے دورہ بھارت کے دوران لیے گئے فیصلوں کے نفاذ کا جائزہ لیا۔ خاص طور پر، انہوں نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ کس طرح زرعی اجناس، کھادوں اور فارما مصنوعات میں دو طرفہ تجارت کو مزید فروغ دیا جا سکتا ہے۔

PM Modi speaks to Putin
وزیراعظم مودی کی روسی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو

دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی توانائی اور خوراک کی منڈیوں سمیت عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ یوکرین کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں وزیر اعظم مودی نے بات چیت اور سفارت کاری کے حق میں بھارت کے دیرینہ موقف کو دہرایا۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی اور دوطرفہ امور پر باقاعدہ مشاورت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

India in UNSC: 'روس یوکرین جنگ میں شہری علاقوں کو نشانہ بنانا پریشان کن'

24 فروری 2022 کو یوکرین پر روسی حملے کے فوراً بعد، وزیر اعظم مودی نے پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی اور اپنے موقف کا اظہار کرت ہوئے کہا کہ یوکرین تنازعہ روس اور نیٹو گروپ کے درمیان صرف ایماندارانہ اور مخلصانہ بات چیت کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔ اس دوران مودی نے جنگ کے فوری خاتمے کی اپیل کی اور تمام فریقوں سے سفارتی مذاکرات اور بات چیت کے راستے پر واپس آنے کے لیے ٹھوس کوششوں پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.