ETV Bharat / international

PM Modi Reached UAE: وزیر اعظم مودی یو اے ای پہنچے - متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے وزیر اعظم نریندر مودی کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا۔ وزیر اعظم مودی جرمنی میں جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد یو اے یو پہنچے ہیں۔PM Modi Reached In UAE

وزیر اعظم مودی یو اے ای پہنچے، یو اے ای صدر نے گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 8:59 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے یو اے ای کے سابق صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پر ذاتی طور پر تعزیت کرنے کے لیے منگل کو ایک مختصر دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے۔ جہاں متحدہ عرب امارات کے موجودہ صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم مودی کا گرم جوشی کے ساتھ استقبال کیا۔ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کا طویل علالت کے بعد 13 مئی کو انتقال ہوا۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ نہیان 2004 سے اقتدار میں تھے۔ PM Modi Reached In UAE

خیال رہے کہ وزیر اعظم مودی جرمنی میں جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد یہاں پہنچے۔ وزیر اعظم نے جرمنی میں سربراہی اجلاس کے دوران متعدد عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی اور عالمی فلاح و بہبود اور خوشحالی کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: G7 Summit: وزیراعظم مودی اجلاس میں شرکت کیلئے جرمنی کے شلوس ایلماؤ پہنچے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.