ETV Bharat / international

Senegal Hospital Fire: سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچوں کی موت - سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچوں کی موت

صدر نے ٹویٹ کیا، ’’میں تیوانے کے ماما عبدالعزیز سائی دباخ اسپتال کے نوزائیدہ شعبہ میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچوں کی حالیہ موت کا درد اور خوف محسوس کر رہا ہوں۔‘‘ babies killed in Senegal hospital fire

سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچوں کی موت

author img

By

Published : May 26, 2022, 1:07 PM IST

ڈیکر: سینیگال کے صدر میکی سال نے کہا کہ بدھ کی دیر رات دارالحکومت ڈیکر کے قریب ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچے ہلاک ہو گئے۔صدر نے ٹویٹ کیا، ’’میں تیوانے کے ماما عبدالعزیز سائی دباخ اسپتال کے نوزائیدہ شعبہ میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچوں کی حالیہ موت کا درد اور خوف محسوس کر رہا ہوں۔‘‘ Fire broke out at a hospital

انہوں نے کہا"ان کی ماؤں اور ان کے خاندانوں کے لیے، میں اپنی گہری ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں،" ۔صدر، جو انگولا کے سرکاری دورے پر ہیں، نے نئے بچوں کے دل شکستہ والدین سے تعزیت کی۔ سینیگال کے وزیر صحت عبدولے دیوف سر کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔ سار اس وقت ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے لیے جنیوا میں ہیں اور انہوں نے کہا کہ وہ اپنا سفر مختصر کرکے فوری طور پر سینیگال واپس آجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : Fire broke out at a petrol pump: تلنگانہ، میڑچل کے پٹرول پمپ میں آگ لگنے کا واقعہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.