ETV Bharat / international

کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟ - مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران مریم نوا ز کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہیں، جس میں صارفین ان کی تصاویر کو حلیمہ سلطان سے تشبیہہ دے رہے ہیں۔

کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟
کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 1:36 AM IST

پاکستان کے گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے پاکستان کی تمام بڑی پارٹیاں انتخابی مہم زور شور سے چلارہی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بھی گلگت پلستسان میں خوب جلسے وجلوس کررہی ہیں اور اپنے خطابات کے ذریعہ کارکنان کا جوش بڑھانے میں مصروف ہیں۔

کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟
کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟

مریم نواز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران بدھ کے روز جو لباس پہنی ہوئی تھیں، وہ ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی ہیروئن حلیمہ سطان ’ اسرا بلگیچ ‘ کے مشابہ نظر آرہی تھیں۔

کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟
کیا مریم نواز حلیمہ سلطان بن گئیں؟

مریم نوا ز کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہیں، جس میں صارفین ان کی تصاویر کو حلیمہ سلطان سے تشبیہہ دے رہے ہیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنی انتخابی مہم کے دوران گلگت بلتستان کے روایتی لباس میں نظر آرہی ہیں، جبکہ آج انہوں نے نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، اس کے علاوہ مریم نواز اسکارف کے اوپر قبائلی علاقے کی روایتی ٹوپی پہنی ہوئی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.