ETV Bharat / international

یوم جمہوریہ پر برازیل کے صدر مہمان خصوصی ہوں گے - Jair Bolsonaro

برازیل کے صدر جیئربولسونارو کا یہ پہلا ایسا بھارت دورہ ہو گا جس میں وہ بھارت کے مہمان خصوصی کے طور پر یوم جمہوریہ کے پریڈ میں شامل ہوں گے۔

یوم جمہوریہ پر برازیل کے صدر مہمان خصوصی ہوں گے

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 9:02 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:08 AM IST

اس برس یوم جمہوریہ پریڈ کے مہمان خصوصی برازیل کے صدر جیئر میریوس بولسونارو ہوں گے اور صدر کی مدت کار میں یہ ان کا ہندستان کا پہلا دورہ ہوگا۔

دہلی علاقہ کے چیف آف اسٹاف (سی او ایس) اور پریڈ کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل اشوک ککڑ نے جمعرات کو یوم جمہوریہ۔2020میڈیا پریویو میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں فوجی دستہ کی قیادت آرمی سگنل کور کی افسر کیپٹن تانیہ شیرگل سنبھالیں گی۔

پریڈ میں ٹرانسپورٹیبل سیٹلائٹ ٹرمنل وہیکل کی کمان میجرشینا نائر کے ہاتھوں میں ہوگی۔

اس بار پہلی بار فوج کا فضائی دفاعی دستہ، اتولیہ راڈار، پیراشوٹ دستہ، دھنش 45کیلیبر آرٹلری گن، کے۔9، وزر ٹی اور فوجی دستہ کی کمان کیمپٹن تانیہ شیرگل اور سگنل کور ٹرانسپورٹیبل ٹرمنل (ٹی ایس ٹی) وہیکل کی کمان 21 سگنل گروپ کی میجر شینا نائر پریڈ کی اہم کشش ہوں گے۔

اس بار پریڈ میں مجموعی طورپر 16مارچنگ دستے ہوں گے اور ان میں فوج، فضائیہ، بحریہ، نیم فوجی دستوں کے علاوہ دہلی پولیس اور این سی سی کے دستے بھی حصہ لیں گے۔

اس میں 22ریاستوں کی جھانکیاں بھی شامل کی جائیں گی اور قومی انعام سے نوازے گئے 44بچے بھی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ چار اسکولوں کے بچے ثقافتی پروگرام پیش کریں گے۔

پریڈ میں 21بینڈ حصہ لیں گے اور ان میں 13فوجی بینڈ کے دستے ہوں گے۔ یہ پریڈ 90منٹ کی ہوگی اور صبح دس بجے شروع ہوکر ساڑھے گیارہ بجے تک چلے گی۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 23 2020 7:38PM

یوم جمہوریہ پر برازیل کے صدر مہمان خصوصی ہوں گے

نئی دہلی، 23جنوری (یو این آئی) اس برس یوم جمہوریہ پریڈ کے مہمان خصوصی برازیل کے صدر جیئر میریوس بولسونارو ہوں گے اور صدر کی مدت کار میں یہ ان کا ہندستان کا پہلا دورہ ہوگا۔

دہلی علاقہ کے چیف آف اسٹاف (سی او ایس) اور پریڈ کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل اشوک ککڑ نے جمعرات کو یوم جمہوریہ۔2020میڈیا پریویو میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ یوم جمہوریہ کی پریڈ میں فوجی دستہ کی قیادت آرمی سگنل کور کی افسر کیپٹن تانیہ شیرگل سنبھالیں گی۔ پریڈ میں ٹرانسپورٹیبل سیٹلائٹ ٹرمنل وہیکل کی کمان میجرشینا نائر کے ہاتھوں میں ہوگی۔

اس بار پہلی بار فوج کا فضائی دفاعی دستہ، اتولیہ راڈار، پیراشوٹ دستہ، دھنش 45کیلیبر آرٹلری گن، کے۔9، وزر ٹی اور فوجی دستہ کی کمان کیمپٹن تانیہ شیرگل اور سگنل کور ٹرانسپورٹیبل ٹرمنل (ٹی ایس ٹی) وہیکل کی کمان 21 سگنل گروپ کی میجر شینا نائر پریڈ کی اہم کشش ہوں گے۔

اس بار پریڈ میں مجموعی طورپر 16مارچنگ دستے ہوں گے اور ان میں فوج، فضائیہ، بحریہ، نیم فوجی دستوں کے علاوہ دہلی پولیس اور این سی سی کے دستے بھی حصہ لیں گے۔ اس میں 22ریاستوں کی جھانکیاں بھی شامل کی جائیں گی اور قومی انعام سے نوازے گئے 44بچے بھی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ چار اسکولوں کے بچے ثقافتی پروگرام پیش کریں گے۔ پریڈ میں 21بینڈ حصہ لیں گے اور ان میں 13فوجی بینڈ کے دستے ہوں گے۔ یہ پریڈ 90منٹ کی ہوگی اور صبح دس بجے شروع ہوکر ساڑھے گیارہ بجے تک چلے گی۔

یو این آئی۔ م ع۔ 1940

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.