ETV Bharat / international

امریکی صدارتی انتخابات 2020: ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے کچھ اہم لمحات

امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے نتائج کا منظر اب تھوڑے سے وقفہ میں صاف ہوجائے گا۔ اطلاع کے مطابق امریکہ کی اہم ریاستوں فلوریڈا، اوہائیو اور ٹکساس میں ری پبلیکن پیش پیش ہے۔ ایسے میں انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے اہم لمحات کونسے رہے۔ یہ جاننا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگا:

Moments from Donald Trump's 2020 campaign
امریکی انتخابات 2020: ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کے کچھ اہم لمحات
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 12:40 PM IST

امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے لئے فی الحال ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔

انتخابی ریلیوں کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں کے درمیان کئی ایسی باتیں کہی ہیں جو ان کی انتخابی تقریروں میں اہم شمار کیے جانے کے لائق ہیں۔

ویڈیو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی تقریروں کے دوران عالمی وبا کورونا وبا (کووڈ-19) کا بھا خاصی ذکر کیا۔ انھوں نے ایک انتخابی تقریر کے دوران ماسک نکال کر سامعین کے سامنے پھینک دیا۔

عالمی وبا کورونا وبا (کووڈ-19) میں انھوں نے چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے 'چائنا وائرس' بھی کہہ ڈالا۔

اس کے علاوہ نسل پرستی سے متعلق ان کے متنازع تبصرے پر بھی امریکی عوام نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔

سوشلزم کے سلسلے میں انھوں نے اپنی آخری انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ امریکہ کبھی سوشلسٹ ملک نہیں بنے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.