ETV Bharat / international

زیر آب زیادہ دیر سانس روکنے کا نیا ریکارڈ - long time holding breath in underwater

ٹائٹینک کی معروف ہیروئن کیٹ ونسلیٹ نے زیرِ آب 7 منٹ سے زیادہ دیر تک سانس روک کر لائیو اسٹنٹ ایکشن کرکے ہیرو ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

زیر آب زیادہ دیر سانس روکنے کا نیا ریکارڈ

author img

By

Published : Nov 12, 2020, 2:17 AM IST

سلور اسکرین پر جہاز کو ڈبونے والے انسان کو دوسری دنیا میں لے جانے والے جیمز کیمرون اب اپنی فلم اواتار کا سیکوئل بنانے میں مصروف ہیں۔

ٹائٹینک کی معروف ہیروئن کیٹ ونسلیٹ نے زیرِ آب 7 منٹ سے زیادہ دیر تک سانس روک کر لائیو اسٹنٹ ایکشن کرکے ہیرو ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا۔

فلم Avatar 2 کے لیے زیر آب شوٹنگ کے دوران کیٹ ونسلیٹ نے 7 منٹ 12 سیکنڈ تک سانس روک کر ریکارڈ بنادیا۔

اس سے قبل مشن امپوسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے زیر آب 6 منٹ تک سانس روک کر ریکارڈ بنایا تھا۔

اس حوالے سے اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ اواتار 2 دسمبر 2021 میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اوتار-2 آنے والی امریکی فلم ہے جو بیسویں صدی کے سائنس فکشن پر محیط ہے جسے جیمس کیمرون کی نگرانی میں بنائی جارہی ہے۔ اس فلم کا تخمینہ بجٹ 100 کروڑ امریکی ڈالر ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.