ETV Bharat / entertainment

Shahrukh Visits Mata Vaishno Devi Mandir فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی - فلم پٹھان کی ریلیز کب

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اتوار کی رات دیر گئے کٹرہ ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری کے لیے پہنچے۔ ان کی فلم پٹھان اگلے ماہ 25 جنوری کو ریلیز ہو رہی ہے۔ Shahrukh Khan reached Mandir of Mata Vaishno Devi

فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی

author img

By

Published : Dec 12, 2022, 10:36 AM IST

کٹرہ: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل جموں و کشمیر کے کٹرہ ماتا ویشنو دیوی پہنچے۔ شاہ رخ رات دیر گئے 8 بجے اپنے دوستوں کے ساتھ کٹرہ کے ایک نجی ہوٹل پہنچے۔ اس دوران شاہ رخ خان ماسک پہن رکھا تھا اور خود کو مکمل ڈھانپ رکھا تھا۔ شاہ رخ خان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کٹرہ سے رات 10 بجے ماتا ویشنو دیوی دربار کے لیے روانہ ہوئے اور رات 12 بجے انہوں نے دربار میں حاضری دی۔ اس دوران شاہ رخ خان کے کچھ مداحوں نے ان کا پیچھا کیا اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب رہے۔ Shahrukh Khan reached Mandir of Mata Vaishno Devi

فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل شاہ رخ خان نے ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں حاضری دی

شاہ رُخ خان کے دورے کو مکمل طور پر خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی۔ اس دوران بالی ووڈ اداکار کے ساتھ سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی دیکھے گئے۔ شاہ رخ خان 4 سال بعد 25 جنوری کو اپنی نئی فلم پٹھان میں نظر آنے والے ہیں۔ ایسے میں شاہ رخ کی فلم کو ہٹ بنانے کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ Shahrukh Visits Mata Vaishno Devi Mandir

یہ بھی پڑھیں: SRK Shares New Pathaan Look: شاہ رخ خان کے ہندی سنیما میں 30 سال مکمل، اداکار نے 'پٹھان' کا نیا لُک شیئر کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.