ETV Bharat / entertainment

Farhan Akhtar in Hollywood: فرحان اختر بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار - فرحان اختر مس مارول میں

فلمساز فرحان اختر جلد ہی ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والے ہیں، وہ فلم 'مس مارول' میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ Farhan Akhtar in Hollywood

فرحان اختر بالی ووڈ کے بعد اب ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار

author img

By

Published : May 7, 2022, 12:44 PM IST

بالی ووڈ اداکار اور فلمساز فرحان اختر کے ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ فرحان اب بالی وود میں دھوم مچانے کے بعد 'مس مارول' سیریز میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ Farhan Akhtar in Hollywood۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرحان کے کردارے کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں حاصل ہوپائی ہے، حالانکہ یہ ضرور معلوم ہوگیا ہے کہ وہ اس فلم میں ایک گیسٹ اداکار کے طور پر شامل ہونے والے ہیں۔ تاہم فرحان نے ' مس مارول' میں اپنے کردارے کے حوالے سے ابھی تک کچھ پوسٹ نہیں کیا ہے۔ Farhan Akhtar in Ms Marvel

'مس مارویل' مارویل سنیمیٹک یونیورس( ایم سی یو) کی انتہائی متوقع پروجیکٹوں میں سے ایک ہے۔ اس فلم میں ایمان ویلانی کو کملا خان کے طور پر دکھایا گیا ہے، جو جرسی سٹی میں رہنے والی ایک مسلم امریکی خاتون ہے۔ فلم کی کہانی کملا خان کے ارد گرد گھومتی ہے جو سپر ہیرو کی سب سے بڑی مداح ہوتی ہے اور خاص طور پر اس کی پسندیدہ سپر ہیرو کیپٹن مارول ہوتی ہے۔

ارمیس نائٹ، ساگر شیخ، ریش شاہ، زینوبیا شراف، موہن کپور، میٹ لینٹز، یاسمن فلیچر، لیتھ نکلی، اظہر عثمان، ٹراوینا اسپرینگر اور نمرا بوچا بھی مس مارول کا حصہ ہیں، جس کا پریمیئر 8 جون کو ہونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.