ETV Bharat / city

ادھم پور: افسران اور معزز شخصیات کے ہاتھوں شجرکاری کی گئی

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں 15 ویں بٹالین آئی ٹی بی پی اور دیگر سوسائیٹوں کے تعاون سے مشترکہ طور پر شجرکاری کا اہتمام کیا گیا۔

Plantation Drive
ادھم پور: افسران اور معزز شخصیات کے ہاتھوں شجرکاری کی گئی
author img

By

Published : Aug 8, 2021, 6:09 AM IST

15ویں بٹالین آئی ٹی بی پی ادھمپور کمپس میں سوشل فاریسٹ سوسائیٹی، محکمہ جنگلات اور آئی ٹی بی پی نے مشترکہ طور پر شجرکاری کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی اندو کنوال، ضلع مجسٹریٹ، ڈی ڈی سی چیئرمین لال چند، آئی ٹی بی پی کے آفیسر کمانڈر امردیپ سنگھ، ڈی ایف او ابھنیو، بی ڈٰ سی چیئرمین بلوان سنگھ، جموں و کشمیر پولیس افسران، محکمہ جنگلات کے ذمہ داران اور شہر کے معتبر شخصیات کے ہاتھوں پھلدار اور سایہ دار درخت لگایا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

15ویں بٹالین آئی ٹی بی پی کے ڈپٹی کمانڈیٹ امردیپ سنگھ نے بتایا کہ ڈی ایس نیگی کمانڈیٹ کی ہدایت پر یہ پروگرام منعقد کی گئی ہے۔ آئی ٹی بی پی ہمیشہ شجرکاری کے لئے کام کرتا آیا ہے۔ اس سال ہمارا ٹارگیٹ 10000 شجر کاری کرنے کا ہدف ہے۔

مزید پڑھیں: ادھمپور کے بشٹ گاؤں میں پل جزوی طورپرمنہدم، مزدور کی موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.