ETV Bharat / city

Corona Cases in District Hospital Udhampur: ادھمپور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کورونا کے 14 مثبت کیسز درج ہوئے - لوگوں کی لاپرواہی کے سبب کورونا کی تیسری لہر کا امکان

ضلع انتظامیہ لوگوں کو مسلسل کورونا وائرس سے آگاہ کر رہی ہے، لیکن لوگ اس تعلق سے لاپرواہی برت رہے ہیں جس کی وجہ ادھمپور کے ضلع ہسپتال Corona Cases in District Hospital Udhampur میں آج کورونا وائرس کے 14 نئے معاملے سامنے ہیں۔

ادھمپور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کورونا کے 14 مثبت کیسز درج ہوئے

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 4:35 PM IST

ضلع کمشنر ادھمپور District Commissioner Udhampur اندو کنول کی ہدایت پر ہسپتال میں جتنے بھی لوگ آرہے ہیں، ان کے ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں اور اس میں تقریباً 14 لوگ کورونا پازیٹیو Corona Positive آئے ہیں اور یہ سبھی ادھمپور کے مختلف مقامات سے تعلق رکھتے ہیں۔

ادھمپور ڈسٹرکٹ ہسپتال میں کورونا کے 14 مثبت کیسز درج ہوئے

جب کہ ضلع انتظامیہ لوگوں کو مسلسل کورونا وائرس سے آگاہ کر رہی ہے، لیکن لوگ اس تعلق سے لاپرواہی برت رہے ہیں جس کی وجہ سے ادھمپور میں آج کورونا وائرس کے 14 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

آنے والے وقت میں جس طرح سے تیسری لہر آنے کا امکان ہے، وہ سامنے نظر آرہا ہے۔ تاہم، ضلعی انتظامیہ بھی وقتاً فوقتاً لوگوں کو آگاہ کر رہی ہے لیکن لوگ کورونا وائرس کے تعلق سے جاری کی گئی ہدایات پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.