ETV Bharat / city

Attack on Sarpanch in Pulwama: پلوامہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے چلائی سرپنچ پرگولی - نامعلوم بندوق برداروں کے حملے میں سرپنچ ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک آزاد امیدوار سرپنچ پر گولی چلا دی۔ تاہم اس حملے میں سرپنچ بال بال بچ گئے۔ Unknown Gunman Attack on Sarpanch in Pulwama

پلوامہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے سرپنچ پر چلائی گولی

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 1:35 PM IST

Updated : Mar 12, 2022, 6:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محکمہ دیہی ترقی کے کچھ افسران کی موجودگی میں ایک پستول بردار مشتبہ افراد نے ایک سرپنچ پر گولی چلا دی۔ گولی ہدف سے چوک گئی اور سرپنچ بال بال بچ گئے۔Unknown Gunman Attack on Sarpanch in Pulwama

پلوامہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے چلائی سرپنچ پرگولی

یہ واقعہ ضلع پلوامہ کے ارہل علاقے میں 'لار کول' کے قریب اس وقت پیش آیا جب محکمہ آر اینڈ بی کے افسران اور سرپنچ کے ذریعے کیے جارہے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا جارہا تھا۔

اطلاعات کے مطابق پنچایت حلقہ ارہل بی کے سرپنچ غلام نبی کمار 'لار کول' میں تعمیراتی کام کی پیش رفت دکھانے میں مصروف تھے۔ جب ایک شخص وہاں پہنچا اور اپنے پستول سے فائر کر دی۔

وہیں پولیس صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے موقع پر پہنچ علاقے میں سرچ آپریشن چلا ری ہے

وہیں اس حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد موقعۂ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ادورہ علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نے سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ BJP Sarpanch Shot Dead in Kulgam

Last Updated : Mar 12, 2022, 6:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.