ETV Bharat / city

سونہ مرگ میں ریچھ نمودار، تین افراد زخمی - latest news ganderbal

وسطی کشمیر گاندربل کے سونہ مرگ کے تھجواس گلیشیر علاقے میں اس وقت سنسنی اور خوف کا ماحول پیدا ہوگیا جب وہاں ایک ریچھ اچانک نمودار ہوا جس نے تین خانہ بدوش بکروال قبیلے کے افراد کو زخمی کردیا۔

سونہ مرگ میں ریچھ نمودار، تین افراد زخمی

author img

By

Published : Jul 20, 2021, 12:39 PM IST

محکمۂ وائلڈ لائف کے ایک اہلکار نے بتایا کہ سونہ مرگ میں ایک ریچھ نمودار ہوا جس کی وجہ سے وہاں پر افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔

سونہ مرگ میں ریچھ نمودار، تین افراد زخمی
انہوں نے مزید بتایا کہ ریچھ نے تین بکر والوں کو معمولی زخمی کردیا اور وہ وہاں سے نزدیکی جنگل کی طرف فرار ہوگیا۔

مزید پڑھیںجنگلی جانور کے حملے میں کمسن بچی کی ہلاکت کے بعد گاندربل میں خوف کا ماحول

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ روز پہلے وسطی ضلع گاندربل کے مختلف علاقوں میں جنگلی جانوروں نے غذا کی تلاش کو لیکر انسانی بستیوں کا رخ کردیا جس کے نتیجے میں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

گزشتہ ہفتہ ززنہ گاندربل میں ایک تیندوے نے سات سالہ بچی کو از جان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.