ETV Bharat / city

MCT Starts Cleanness Drive: میونسپل کمیٹی ترال نے سوچھ بھارت مہم کا آغاز کیا - میونسپل کمیٹی ترال

ترال قصبے کو جاذبِ نظر بنانے کے لیے آج میونسپل کمیٹی ترال نے سوچھ بھارت مشن کے تحت ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا MCT Starts Cleaness Drive ہے۔ مہم میں ٹاؤن کے قرب وجوار اور آبی ذخائر کی صفائی عمل میں لائی Cleaness Drive In Tral گئی۔

swachh-bharat-drive-started-by-municipal-committee-tral
میونسپل کمیٹی ترال نے سوچھ بھارت مہم کا آغاز کیا
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 7:13 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ضلع ترال میں میونسپل کمیٹی ترال نے قصبے کو جاذبِ نظر بنانے کے لیے سوچھ بھارت مشن کے تحت ایک خصوصی مہم کا آغاز کیا MCT Starts Cleanness Drive ہے۔

میونسپل کمیٹی ترال نے سوچھ بھارت مہم کا آغاز کیا

صفائی مہم کا افتتاح ایگزیکٹیو آفیسر منظور احمد نے کیا۔ اس موقع پر ایم سی ترال کے کئی کونسلر بھی موجود تھے۔ اس مہم کے تحت ترال ٹاؤن کے قرب وجوار کے علاوہ آبی ذخائر اور گلی کوچوں کی صفائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کے پروگرام کے تحت ترال بالا اور پائین کی ڈرینج سسٹم کی صفائی کی گئی اور لوگوں کو قصبے کی عظمت رفتہ بحال کرنے کے حوالے سے جانکاری دی گئی۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیکرٹری ایم سی ترال نذیر احمد ملک نے بتایا کہ اس مہم کا اصل مقصد ترال قصبے کو جاذبِ نظر بنانا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ مہم سات مارچ تک جاری رہے گی۔ انہوں نے لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.