ETV Bharat / city

PSA On Drug Peddlers: مشن واپسی کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری - منشیات فروشوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا

جموں و کشمیر پولیس نے شہر سرینگر میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت اکیس منشیات فروشوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔ PSA On Drug Peddlers

PSA On Drug Peddlers
مشن واپسی کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:32 PM IST

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں 'مشن واپسی' کے تحت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سرینگر اعجاز اسد اور ایس ایس پی سرینگر راکیش بھلوال نے گزشتہ دنوں شام کے اوقات میں مختلف علاقوں پر چھاپے ڈالے اور درجنوں منشیات فروشوں اور منشیات میں مبتلا افراد کو گرفتار کرلیا۔ PSA On Drug Peddlers

PSA On Drug Peddlers
مشن واپسی کے تحت منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 69 افراد پر مختلف قوانین کے تحت قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ شہر سرینگر میں شہریوں کی شکایات اور ان کے تعاون سے ان مقامات پر چھاپہ مار کاروائی کی جارہی ہے جو منشیات فروشوں کا اڈہ بن گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.