ETV Bharat / city

مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کا دورۂ بڈگام - etv urdu latest news

مرکزی وزیر برائے خواتین و اطفال بہبود سمرتی ایرانی نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران موصوفہ نے مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اورکئی ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھی۔

مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کا دورہ بڈگام
مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کا دورہ بڈگام
author img

By

Published : Sep 21, 2021, 7:23 PM IST

مرکزی وزیر برائے خواتین و اطفال بہبود سمرتی ایرانی کشمیر کے دورے پر ہے۔انہوں نے بڈگام میں ہندجن مامت روڈ کا سنگ بنیاد رکھی۔ اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر بڈگام شہباز احمد مرزا، ڈی ڈی سی چیرمین بڈگام نذیر احمد خان کے علاوہ ایس ایس پی بڈگام اور ضلع کے کئی اعلی عہدیداروں نے مرکزی وزیر کا والہانہ استقبال کیا۔

مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کا دورہ بڈگام

روڈ کی سنگ بنیاد رکھنے کے بعد سمرتی ایرانی نے بڈگام ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ منعقد کی میٹنگ میں انہوں نے ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔اس میٹنگ میں انہوں نے ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کی ترقی کے لئے جاری اسکیموں پر کام میں سرت لائیں۔
مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے ایک ثقافتی پروگرام میں شرکت بھی کی ہے۔پروگرام کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پوشن ابھیان کے حوالے سے مختلف انداز میں جانکاری فراہم کی گئی.
اس دوران سمرتی ایرانی نے کورونا وائرس کے دوران آشا ورکروں کے کام کاج کا ذکر کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے ان آشا ورکروں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے دور میں ان کی محبت قابل ستائش ہیں

مرکزی وزیر نے محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے کئی بینیفشریز کو پوشن کٹ بھی دئے۔ مرکزی وذیر نے ذہرا پارک میں شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سمرتی ایرانی نے کہا کہ بیک ٹو ولیج پروگرام کے دوران ضلع میں کافی کام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں سے بھی ملاقات کی جنہوں نے بیک ٹو ولیج کے حوالے سے مثبت فیڈ بیک دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.