جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں محکمہ ریونیو اور ایکسائز کی مشترکہ ٹیموں نے پوست کی غیر قانونی کاشت کے خلاف اپنی کاروائی جاری رکھتے ہوئے آج ضلع پلوامہ کے سموبورا اور آلوچی باغ علاقے میں کئی کنال اراضی پر پوست کی فصل کو تباہ کیا۔ ضلع کے ان علاقوں میں زرعی اراضی پر پوست کی فصل کی کاشت غیرقانونی طریقے سے ہورہی تھی۔
تحصیلدار پانپور اشتیاق محی الدین کی نگرانی میں ریونیو کی ایک ٹیم نے محکمہ ایکسائز کے ہمراہ سموبورا اور آلوچی باغ میں کئی کنال اراضی پر پوست کی کاشت کو تباہ کردیا ہے۔
پلوامہ :پوست کی کاشت کے خلاف محمکہ ریونیو اور محکمہ ایکسائز کی کارروائی - پلوامہ میں پوست کی غیرقانونی کاشت
پلوامہ میں محکمہ ریونیو اور ایکسائز کی مشترکہ ٹیموں نے غیر قانونی طریقے سے کی جارہی پوست کی کاشت کو تباہ کردیا ہے۔