ETV Bharat / city

BJP Sarpanch Arrested In Rape Case: جنسی زیادتی کے الزام میں بی جے پی سرپنچ گرفتار - بی جے پی سرپنچ کو پولیس نے کیا گرفتار

ضلع بڈگام میں پولیس نے جنسی زیادتی کے الزام میں بی جے پی کے سرپنچ کو گرفتار کیا ہے،متاثرہ کےاہل خانہ کی جانب سے پولیس تھانہ میں شکایت درج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔ BJP Sarpanch Arrested for Allegedly Raping Girl in J&K

جنسی زیادتی
جنسی زیادتی
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 6:48 AM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس نے جنسی زیادتی کے الزام میں بی جے پی کے سر پنچ کو گرفتار کیا ہے،بتایا جارہا ہے کہ بیروہ نامی علاقہ کے بی جے پی کے ایک سرپنچ نے ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا،جس کے بعد متاثرہ کے اہل خانہ نے سرپنچ کے خلاف پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی گئی۔

BJP Sarpanch Arrested for Allegedly Raping Girl in J&K

پولیس نے جب معاملہ کی تحقیقات کی اور دیگر گواہوں کے بیانات لئے،اس کے بعد جنسی زیادتی کے ملزم کو گرفتار کیا گیاہے،گرفتار کئے گئے ملزم کا نام محمد یوسف گنائی کے طورپر کی گئی ہے،بتایاجارہا ہے کہ ملزم جنسی زیادتی کے بعد روپوش ہوگیا تھا ،تاہم پولیس نے اسے 7 جون کو گرفتار کرلیا-

مزید پڑھیں:JK Police Arrested Rapist: جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

اس ضمن میں ایک ایف آئی آر 66/2022 درج کی گئی ہے،مزید تحقیقات جاری ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.