ETV Bharat / city

Arrangements for R-Day celebrations In Pulwama: یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات پر تبادلہ خیال

ڈپٹی کمشنر، پلوامہ، بصیر الحق چودھری نے آج متعلقہ افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں یوم جمہوریہ 2022 کی خوش اسلوبی سے منانے کے انتظامات پر غور Republic Day Arrangement In Pulwama کیا گیا۔

arrangements-for-r-day-celebrations-discussed-at-pulwama
یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات پر تبادلہ خیال
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 6:00 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ضلع ترقیاتی کمشنر بصیر الحق چودھریPulwama DC Basir-ul-Haq Chaudhry نے آج متعلقہ افسران کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں یوم جمہوریہ 2022 کی خوش اسلوبی سے منانے کے انتظامات پر غور Republic Day Arrangement In Pulwama کیا گیا۔

یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات پر تبادلہ خیال
تقریب کے ہموار انعقاد جیسے کہ بیٹھنے، بیریکیڈنگ، پینے کے پانی، بجلی کی فراہمی، صفائی، فائر سروسز، سکیورٹی، ٹرانسپورٹ، ٹریفک کے ضوابط اور سرکاری عمارتوں کی روشنی سے متعلق انتظامات پر بھی بحث ہوئی ہیں۔ڈی سی نے ضلع سربراہان کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اپنے ماتحت افسران اور اہلکاروں کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ District Police Lines Pulwama کے ساتھ ساتھ ڈی پی ایل اونتی پورہ DPL Awantipora، تحصیل اور بلاک کی سطحوں پر موجودگی کو یقینی بنائیں۔

انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ قومی تقریب کو شاندار طریقے سے کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرئے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہدایت دی ہے کی کہ کووڈ- 19 کے خطرے کے پیش نظر، سماجی دوری کے اصولوں اور چہرے کے ماسک پہننے جیسے ایس او پیز کی سختی سے تعمیل کے تحت آر ڈے منایا جائے گا۔

بصیر الحق چودھری نے ضلع کے سی ایم او کو ہدایت دی کہ آر ڈے کی ریہرسل اور قومی دن کی تقریب کے دوران ہنگامی صحت کی دیکھ بھال کے انتظامات کے علاوہ COVID-19 SOPs کے مناسب نفاذ کو یقینی بنائیں۔ ڈی سی نے محکموں پر زور دیا کہ وہ انتظامات کرتے وقت قریبی ہم آہنگی برقرار رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں:Republic Day Arrangement In Anantnag: اننت ناگ میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

میٹنگ میں ایس ایس پی پلوامہ، غلام جیلانی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر، پلوامہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ترال، پلوامہ کے علاوہ سکیورٹی فورسز کے سینیئر افسران اور تمام ضلعی اور سیکٹرل افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.