ETV Bharat / city

Pulwama Man Arrested over Social Media Post: سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چلانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار - Cyber stalling

پولیس نے ہفتہ کے روز کہا کہ انہوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے اور سائبر اسٹالنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتارPulwama man Arrested Against Social Media Post کیا ہے۔

Pulwama man Arrested Against Social Media Post:
سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مہم چلانے پر پلوامہ شخص گرفتار
author img

By

Published : Jan 15, 2022, 7:24 PM IST

Updated : Jan 15, 2022, 7:29 PM IST

تفصیلات کے مطابق پلوامہ پولیس نے ہفتہ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے اور سائبر اسٹالنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار Hate campaign on social media کیا ہے۔

پولیس پلوامہ کے مطابق میر مشتاق احمد ولد عبدالغنی ساکن بونورہ پلوامہ کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا غلط استعمال کے الزام میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر 06/2022 پولیس اسٹیشن پلوامہ میں درج کیا گیا ہے جو متعلقہ دفعات کے تحت درج کی گئی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میر مشتاق اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہے جو ملک مخالف اور جموں و کشمیر کی خود مختاری Anti India Activities، سالمیت اور اتحاد کے خلاف ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی حمایت کرتا ہے اور ایسے جرائم کا ارتکاب کرتا ہے جس سے عوامی سکون میں خلل پڑنے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Ahsaan Untoo Arrested: آئی ایف جے ایچ ار جے کے چیئرمین احسن اونٹو گرفتار

پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ شخص سوشل میڈیا پر مجرمانہ دھمکیوں میں ملوث ہے اور سائبر اسٹالنگ اور سائبر بدمعاشی میں بھی ملوث ہے۔

Last Updated : Jan 15, 2022, 7:29 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.