ETV Bharat / city

Grenade Attack in Srinagar: عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی - grenade attack at Eidagah Srinagar

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں گرینیڈ حملے کی اطلاع ہے جس میں ایک سکیورٹی اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ Grenade Attack in Srinagar

grenade attack at Eidagah Srinagar
عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 7:19 PM IST

Updated : Aug 13, 2022, 7:59 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں گرینیڈ حملے کی اطلاع ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے علی جان روڈ، عیدگاہ پر سکیورٹی فورسز پر ایک دستی بم پھینکا گیا۔ اس کی وجہ سے سی آر پی ایف کے ایک اہلکار کو معمولی چوٹیں آئیں۔ سکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو پکڑنے کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ Grenade Attack in Srinagar

Last Updated : Aug 13, 2022, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.