ETV Bharat / city

CCTV Camera Installation: تاجروں کو معیاری سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی ہدایت - قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی

ڈپٹی کمشنر اعجاز اسد نے کہا کہ جموں و کشمیر میں معصوم شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنانے کے حالیہ بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظراور جان و مال کے تحفظ کے لیے معیاری سی سی ٹی وی کیمرے کو نصب کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ Businesses, Markets in Several J-K Districts Asked to Install CCTV Cameras

سی سی ٹی وی کیمرے
سی سی ٹی وی کیمرے
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 1:59 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے ضلع کے تمام کاروباری اداروں کے ذمہ داران سے کہا ہے کہ وہ اعلی معیار کے سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال کو یقینی بنائیں، جبکہ کلوز سرکٹ ٹیلی ویژن سسٹم میں کسی بھی مشکوک نقل و حرکت کی صورت میں اپنے قریبی پولیس اسٹیشن کو مطلع کریں۔

اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں پر انڈیا پینل کوڈ 1860 کے سیکشن 188 کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔مذکورہ قانون کے مطابق قانون شکنی کرنے والے شخص کو ایک ماہ تک قید کی سزا ہو سکتی ہے، یادوسو روپیے جرمانہ اداکرنا پڑسکتا ہے،یا دفعہ 188 آئی پی سی کے تحت دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔Businesses, Markets in Several J-K Districts Asked to Install CCTV Cameras

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں معصوم شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنانے کے حالیہ بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظراور جان و مال کے تحفظ کے لیے معیاری سی سی ٹی وی کیمرے کو نصب کرنے کی اشد ضرورت ہے

اُنہوں نے کہا کہ یہاں بہت سے ایسے مالیاتی اور کاروباری ادارے اور دیگر نجی دفاتر موجود ہیں جہاں پر سی سی ٹی وی کمیرے نصب نہیں ہیں، ایسے میں زیورات کی دکانیں، پیٹرول پمپ، شاپنگ مال،س ریستوراں، ہوٹل، سنیما ہال، شراب اور بیئر کی دکانیں، کھانے پینے کی جگہیں، ریڈی میڈ گارمنٹس کی دکانیں، شو رومز، چھوٹے بازار، تعلیمی ادارے، عبادت گاہیں اور ہسپتالوں وغیرہ جہاں لین دین نقدی میں ہوتا ہے یا 50 یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے کا امکان ہوتا ہے بیرونی علاقوں کا احاطہ کرنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا اہم ہے
مزید پڑھیں:سونہ مرگ میں وے برج پر س سی ٹی وی کیمرے نصب

محمد اعجاز اسد نے کہا کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے نہ صرف جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی بلکہ انسانی جانوں کو لاحق خطرات کو روک کرکاروبار، سیاحت اور معاشرے کی مجموعی ترقی کو فروغ دینے میں بھی مدد ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.