ETV Bharat / city

مرکزی وزیر کا پلوامہ دورہ - پنچوں اور سرپنجوں کے ساتھ تعمیر و ترقی

وزیر مملکت نے ضلع پلوامہ میں کئی تعمیراتی منصوبوں کا افتتاح کیا، کئی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

union-minister-of-state-for-communication
مرکزی وزیر کا پلوامہ دورہ
author img

By

Published : Sep 15, 2021, 9:37 PM IST

مرکزی وزیر مملکت برائے مواصلات دیو سنگھ چوہان ضلع پلوامہ کا دو روزہ دورہ کررہے ہیں۔ اس ضمن میں وہ آج پلوامہ پہنچے۔ مرکزی وزیر نے سب سے پہلے ضلع پلوامہ کے بارے میں جانکاری حاصل کی جو ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے فراہم کی۔

مرکزی وزیر کا پلوامہ دورہ

وزیر نے ضلع پلوامہ کے تمام بی ڈی سیز، ڈی ڈی سیز، میونسپل کونسلر کے علاوہ پنچوں اور سرپنجوں کے ساتھ تعمیر و ترقی کے حوالے سے ایک جائزہ میٹنگ منعقد کی جہاں بی ڈی سیز، ڈی ڈی سیز، میونسپل کونسلز کے علاوہ پنچوں و سرپنچ نے وزیر کو تفصیلات فراہم کی۔

union-minister-of-state-for-communication
مرکزی وزیر کا پلوامہ دورہ

وزیر مملکت نے ضلع پلوامہ میں جہاں کئی تعمیراتی منصوبوں کا افتتاح کیا وہیں کئی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ ضلع پلوامہ کی ترقی پورے جموں و کشمیر کی ترقی ہے ضلع پلوامہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس کے لیے یہاں کی انتظامیہ اپنے فرائض اچھے طریقے سے انجام دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ:بیگم باغ کاکاپورہ محکمہ جل شکتی سے نالاں

انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ کو تعمیر و ترقی کے لحاظ سے آگے لے جانے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ اس میٹنگ میں ضلع پلوامہ کے تمام ضلع افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.