ETV Bharat / city

JKGBYWC on ST Category: پہاڑی طبقے کو ایس ٹی درجہ دینے سے گریز کیا جائے - Gujjars oppose ST status for Paharis in srinagar

جموں و کشمیر گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس (JKGBYWC ) J&K Gujjar Bakerwal Youth Welfare Conference نے کہا کہ اگر پہاڑی طبقے کو درج فہرست قبائل کے درجے Scheduled Tribe میں لانے کی حکومت کی جانب سے کوئی بھی کوشش کی جائے گئی تو وہ گجر بکروال طبقے Gujjar Bakerwal Tribe کے لیے قابل قبول نہیں ہوگی اور اگر اس حوالے سے کوئی بھی پہل کی گئی تو بڑے پیمانے احتجاج کیا جائے گا۔

پہاڑی طبقے کو ایس ٹی درجہ دینے سے گریز کیا جائے

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 7:43 PM IST

جموں وکشمیر گجر بکروال یوتھ ویلفیئر کانفرنس نے کہا کہ اگر پہاڑی طبقے کو شیڈول ٹرائب درجے میں لانے کی حکومت کی جانب سے کوئی بھی کوشش کی جائے گئ تو وہ گجر بکروال طبقے کے لیے قابل قبول نہیں ہوگی اور اگر اس حوالے سے کوئی بھی پہل کی گئی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا جس کی زمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

پہاڑی طبقے کو ایس ٹی درجہ دینے سے گریز کیا جائے

سرینگر میں منعقد ایک پرس کانفرنس میں بی وائی ڈبیلو سی نے کہا کہ گجر بکروال طبقہ پہلے ہی کسم و پرسی کی زندگی گزار رہا ہے اور اب اگر بکروال کا حق کسی دوسرے طبقے کو دیا جائے گا تو وہ اس طبقے کے لیے شب وخون مارنے کے مترادف ہوگا۔

پریس کانفرس کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت اس پہاڑی طبقہ کو شیڈول ٹرائب کے زمرے میں Schedule Tribe لانے کی بات کررہی ہے،جو کہ پہلے ہی دیگر زمروں کے فوائد حاصل کر رہے ہیں جن میں آر بی اے،اے ایل سی،او بی سی،ای ٹبیلو ایس اور بی ایس وغیر شامل ہیں۔اس کے برعکس گجر بکروال طبقے کو اپنے حق سے بھی محروم رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے جن کے پاس نہ تو رہنے کے لیے اپنا مکان ہے اور نہ ہی کھیتی باڑی کے لیے اپنی کوئی زمین ہے۔

مزید پڑھیں:' پہاڑی طبقے کیلئے سرکاری نوکریوں میں ریزرویشن، ہماری جدوجہد کا نتیجہ'

انہوں نے سوالیہ انداز میں پوچھا کہ پہاڑی طبقے میں بخاری ذات کے لوگوں کو اگچہ ایس ٹی کا درجہ دیا جاتا ہے تو پھر اپنی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر الطاف بخاری Altaf Bukhari کو بھی ایس ٹی کا درجہ ملنا چائیے۔

انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ پہاڑی طبقے کو ایس ٹی درجے میں لانے کی خاطر کوئی بھی ایسی کوشش نہ کی جانی چائیے جس سے گجر بکروال کے بچوں کا مستقبل مزید تاریک بن سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.