ETV Bharat / city

سوپور میں 'ہائپر گو' ایپ لانچنگ پروگرام - सोपोर फूड ऐप लॉन्चिंग प्रोग्राम पर ताजा खबर

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور میں 'ہائپر گو' نامی ایک آن لائن 'فوڈ ایپ' کا افتتاح عمل میں آیا، افتتاحی تقریب میں ایس ڈی پی او سوپور، اسٹیشن ہاؤس افسر سوپور کے ساتھ ساتھ تاجر انجمنوں کے ممبران بھی موجود رہے۔

سوپور میں 'ہائپر گو' ایپ لانچنگن پروگرام

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 5:15 PM IST

انجینئر عطرت خواجہ جنہوں نے اس 'ہائپر گو' ایپلکیشن کو تیار کیا ہے اس سے پہلے وہ بانڈی پورہ، اننت ناگ، شوپیان میں اس ایپ کا افتتاح کرچکے ہیں۔ پروگرام میں میڈیا نمائندوں سے انجینئر عطرت خواجہ نے بتایا کہ 'اس دور جدید میں ہم نئے نئے تجربے کرکے اپنے کشمیر کے لیے کچھ مختلف کرنا چاہتے ہیں، کشمیر میں ہنرمند نوجوانوں کی کوئی کمی نہیں لیکن اس ہنر کو بروئے کار لانے کے لیے ہمیں ایک اچھے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے'۔

سوپور میں 'ہائپر گو' ایپ لانچنگن پروگرام

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے

عطرت خواجہ نے بتایا کہ 'اس ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنے پسندیدہ کھانوں کے ساتھ دیگر ضروری اشیاء بھی بآسانی چالیس منٹ کے اندر منگاسکتے ہیں۔ اس ایپ لانچنگ پروگرام کے مہمانِ خصوصی ایس ڈی پی او راجہ ماجد، اسٹیشن ہاؤس افسر سوپور خالد فیاض، شاہ رسول میموریل ویلکن کے چیئرمین عنایت اللہ حاجی کے ساتھ ساتھ گلزار میموریل کے چیئرمین بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.