ETV Bharat / city

Farmers Awareness Camp in Pulwama: محکمہ باغبانی کی جانب سے معلوماتی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:37 PM IST

آج ضلع پلوامہ کے بوائز ڈگری کالج میں محکمہ باغبانی Horticulture department کی جانب سے ہائی ڈینسٹی کے حوالے سے‏ کسانوں کے لیے ایک معلوماتی کیمپ Farmers Awareness Camp on High-density plantation in Pulwama کا اہتمام کیا گیا جس میں محمکہ باغبانی Horticulture department کے ڈائریکٹر اعجاز احمد بھٹ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس پروگرام میں کسانوں کی بڑی تعداد دیکھی گئی۔

محکمہ باغبانی کی جانب سے معلوماتی کیمپ کا انعقاد

ضلع پلوامہ میں مختلف اقسام کی کاشت کی جاتی ہے جن میں سبزیاں، خشک و رسدار میوہ جات بھی شامل ہیں جبکہ ضلع کی زیادہ تر آبادی میوہ صنعت سے وابستہ ہے اور اس صنعت ہزاروں افراد کو روزگار حاصل ہورہا ہے۔

ضلع پلوامہ، جموں و کشمیر کا واحد ضلع ہے جہاں سب سے زیادہ ہائی ڈینسٹی باغات پائے جاتے ہیں تاہم محمکہ نے ہزاروں کنال اراضی پر ہائی ڈینسٹی باغات High-density plantation کی تیاری میں کسانوں کی بھرپور مدد کی ہے۔

پلوامہ میں ہائی ڈینسٹی باغات High-density plantation کو مزید وسعت دینے کے کےلیے محکمہ کی جانب سے آج ضلع کے بوائز ڈگری کالج میں جانکاری کیمپ منعقد کیا گیا۔ اس معلوماتی کیمپ میں کسانوں کو ہائی ڈینسٹی باغات کے فوائد سے متعلق جانکاری Farmers Awareness Camp on High-density plantation فراہم کی گئی اور محمکہ کی جانب سے ہائی ڈینسٹی باغات کےلیے چلائی جارہی اسکیمات سے بھی واقف کروایا گیا۔ محکمہ کے افسران پر کسانوں پر سرکاری اسکیمات سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے فائدہ اٹھانے اور دوسروں کو روزگار فراہم کرنے کا مشورہ دیا۔

اس موقع پر محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر اعجاز احمد بٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ، کسانوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کےلیے ہر وقت تیار ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ آگے آئے اور محکمہ کی جانب سے فراہم کردہ روزگار اسکیمات سے استفادہ حاصل کریں۔

وہیں اس پروگرام کے دوران کسانوں نے ڈائریکٹر کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے تمام مسائل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پروگرام کے دوران محکمہ کی جانب سے نوجوانوں میں مختلف اسکیمات کے تحت یونٹس بھی تقسیم کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

Civil Defence & SDRF Training Camp in Pulwama: سول ڈیفنس اور ایس ڈی آر ایف کا مشترکہ تربیتی کیمپ

اعجاز احمد نے کہا کہ ہائی ڈینسٹی باغات سے جموں و کشمیر کے کسانوں کو کافی فاعدہ حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سیب کے ہائی ڈینسٹی پودے بھی یہاں تیار کیے جائیں گے جس سے کسانوں کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع پلوامہ میں بہت جلد زمین کی جانچ کے لیے سویل ٹیسٹنگ لیب قائم کیا جائے گا جہاں کسان اپنی زمین کی جانچ کراسکیں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.