ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: جوینائل جسٹس 2021 مسودے کے لئے تمام شراکت داروں سے تجاویز طلب - SWD J&K Seeks Suggestions Of Stakeholders

وادیٔ کشمیر میں جوینائل جسٹس بورڈ نابالغوں کے معاملات کی دیکھ ریکھ کرتا ہے۔ اگر نابالغ کسی جرم کا مرتکب پایا جاتا ہے تو اسے ابزرویشن ہوم منتقل کیا جاتا ہے اور پھر قانون کے تحت درج کیے گئے معاملات کی شنوائی کی جاتی ہے۔ وہیں جوینائل جسٹس بورڈ ان مذکورہ بچوں کی باز آبادکاری کے حوالے سے کئی کام بھی انجام دے رہا ہے۔

جوینائل جسٹس 2021 مسودے کے لئے تمام شراکت داروں سے تجاویز طلب

author img

By

Published : Sep 14, 2021, 4:40 PM IST

محکمۂ سماجی بہبود نے جموں و کشمیر جوینائل جسٹس رولز 2021 کے مسودے کے بارے میں تمام شراکت داروں سے تجاویز طلب کی ہیں، جوکہ جموں وکشمیر جوینائل جسٹس ایکٹ 2015 کے تحت بنائے گئے ہیں۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق دلچسپی رکھنے والے شراکت داروں سے اپنی تجاویز یا جواب طلب کیے گئے ہیں۔

متعلقین اپنی تجاویز ڈرافٹ کی ویب سائٹ jksocialwelfare.nic.in پر مقررہ مدت کے اندر اندر جمع کراسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: 'کشمیری مہاجر ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے حصول میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں'

واضح رہے کہ وادیٔ کشمیر میں جوینائل جسٹس بورڈ نابالغوں کے معاملات کے دیکھ ریکھ کرتا ہے۔ اگر نابالغ کسی جرم کا مرتکب پایا جاتا ہے تو اسے ابزرویشن ہوم منتقل کیا جاتا اور پھر قانون کے تحت درج کیے گئے معاملات کی شنوائی کی جاتی ہے۔ وہیں جوینائل جسٹس بورڈ ان مذکورہ بچوں کی باز آبادکاری کے حوالے سے کئی کام بھی انجام دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.