ETV Bharat / city

Farooq Abdullah on Hyderpora Encounter: 'حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے افراد بے گناہ تھے'

نیشنل کانفرنس National Conference کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حیدر پورہ انکاؤنٹرHyderpora Encounter کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گیے لوگ بے قصور تھے۔

حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے افراد بے گناہ تھے

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 8:37 PM IST

Updated : Dec 30, 2021, 9:30 PM IST

سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور موجودہ ممبر پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ Dr Farooq Abdullah نے حیدر پورہ انکاؤنٹر Hyderpora Encounter کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'حیدر پورہ انکاؤنٹر Hyderpora Encounter میں مارے گیے لوگ بے قصور تھے۔

حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے افراد بے گناہ تھے

انہوں نے جموں و کشمیر پولیس پہ الزام Allegations On Jammu &Kashmir Police عائد کیا کہ مذکورہ افراد کو جموں و کشمیر پولیس نے مارا ہے ان باتو کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک کتاب کی رسم رونمای کے موقع پر کیا۔

حیدر پورہ انکاؤنٹر سے متعلق مزید خبریں پڑھیں:

وہیں اس تعلق سے گذشتہ دنوں جموں و کشمیر پولیس کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ 'حیدر پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے لوگ بے گناہ نہیں تھے، بلکہ ان کے تعلق سے مضبوط شواہد موجود ہیں'۔

Last Updated : Dec 30, 2021, 9:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.