ETV Bharat / city

BDC Chairman Kakpora on Delimitation: حد بندی کمیشن کو کانگریس پارٹی سے رائے لینی چاہیے

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 9:46 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ کے بی ڈی سی چیئرمیں عمر جان کا کہنا ہے کہ حالیہ حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ سے جموں و کشمیر کی بیشتر جماعتیں ناخوش BDC Chairman Kakpora on Delimitation ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حد بندی کمیشن کو کانگریس پارٹی کے ارکان سے رائے لینی چاہیے کیونکہ کانگریس پارٹی ایک قومی پارٹی ہے۔

delimitation commission should seek opinion from congress party says bdc chairman kakapora
حد بندی کمیشن کو کانگریس پارٹی سے رائے لینی چاہیے

کانگریس پارٹی کے سینیئر کارکن اور بی ڈی سی چیرمین کاکاپورہ عمر جان BDC Chairman Kakapora umar jan نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ اور دیہی علاقوں میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ سے جموں وکشمیر کے لوگوں کو کافی مایوسی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا حد بندی کمیشن نے کانگریس پارٹی کے ارکان سے حد بندی کے سلسلے میں رائے نہیں لی ہے کیونکہ کانگریس پارٹی ایک قومی پارٹی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر عوام اس حد بندی کو آئین اور ضابطے کے مطابق کرنے کے خواہ تھے لیکن زمینی سطح پر اس ڈرافٹ میں ایسا دیئکھنے کو نہ ملا۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ لوگوں کو بینادی سہولیات سے محرام رکھا جارہا ہے۔

بی ڈی سی چیرمین کاکاپورہ نے دیہی علاقوں میں تعمیر وترقی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ نے گراس روٹ لیول پر ڈیموکریسی کے بڑے بڑے دعوے کیے تھے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

انہوں نے کہا بی ڈی سی و ڈی ڈی سی ممبران نے یہاں ترقی کے کئی پروجیکٹوں کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کی تھی تاہم فنڈز کی عدم دستیابی کے پیش نظر کام مکمل نہیں ہوئے ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال جموں و کشمیر انتظامیہ نے سبھی ڈی ڈی سی، بی ڈی سیز اور پنچوں اور سرپنچوں کو پیسے واگزار کیے تھے تاکہ دیہی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کو انجام دیا جائے لیکن جن کاموں کو انجام دیا گیا ہے ان کاموں کے ابھی تک پوری پیسے واگزار نہیں کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.