ETV Bharat / city

بڈگام: سڑکوں کی تعمیر اور درستگی سے مقامی لوگ میں خوشی

لوگوں نے سڑک کی تعمیر اور اس کی درستگی کے لیے بڑے پیمانے پر ہو رہے کام پر خوشی کا اظہار کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے اور جب بھی بارش ہوتی تھی تو اس سڑک سے گزرنا دشوار تھا۔

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 7:51 PM IST

سڑکوں کی تعمیرات اور درستگی سے مقامی لوگ میں خوشی

حالیہ دنوں کئی مرکزی وزراء نے وادی کشمیر کا دورہ کرکے کئی مقامات پر ترقیاتی کاموں کی سنگ بنیاد رکھا۔ اسی ضمن میں مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بھی گذشتہ ماہ بڈگام کا دورہ کرکے کئی ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔

اس دوران انہوں نے مامت بڈگام روڈ کا بھی سنگ بنیاد رکھا، اس سڑک کی تعمیر وترقی کے لیے اب بڑے پیمانے پر کام شروع کیا گیا ہے۔

لوگوں نے سڑک کی تعمیر اور اس کی درستگی کے لیے بڑے پیمانے پر چلائے جارہے کاموں پر خوشی کا اظہار کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھے اور جب بھی بارش ہوتی تھی تو اس سڑک سے گزرنا دشوار تھا۔

آپ کو بتادیں کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جاری اسکیم نبارڈ کی فنڈنگ سے اس سڑک کو تیار کیا جا رہا ہے، جس کی لمبائی دس کلومیٹر ہے اور یہ کئی گاؤں کو جوڑے گی اور اس کی تعمیر سے علاقے کے لوگوں کو راحت ملے گی سڑک کو دو سال کے اندر مکمل کرنا ہے۔ ایکزیکٹیو انجینئر آر اینڈ بی بڈگام محمد اشرف نے اس تعلق سے مزید جانکاری دی۔

مزید پڑھیں: کلیج مرغ زریں جموں و کشمیر کا علامتی پرندہ نامزد

واضح رہے کہ ضلع بڈگام میں کئی ایسی سڑکیں ہیں جو خستہ حالی کے ساتھ ساتھ تنگ بھی ہیں، اگر اس طرح کی اسکیموں کاصحیح استعمال کیا جائے تو ضلع بڈگام میں بھی تعمیر و ترقی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.