ETV Bharat / city

بڈگام: این جی ڈی آر ایس اور یو ایل پی آئی این کے تعلق سے بیداری پروگرام

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نیشنل جنرک ڈاکومنٹ رجسٹریشن سسٹم (NGDRS) اور یونیک لینڈ پارسل آئڈنٹیفکیشن نمبر (UNPIN) سے متعلق ورچول بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Jul 24, 2021, 12:28 PM IST

ڈی سی آفس بڈگام کے نیو کانفرنس ہال میں ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سمیت متعلقہ حکام و لوگوں نے اس پروگرام میں شرکت کی۔

پروگرام کی صدارت اے ڈی سی بڈگام ڈاکٹر ناصر لون نے کی۔ پروگرام کا مقصد یہ تھا کہ ڈیجیٹائیزیشن آف لینڈ ریکارڈس کے لیے کس طرح کے دستاویزات درکار ہیں اور کس طرح سے لوگ ریجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

بڈگام :این جی ڈی آر ایس اور یو ایل پی آئ این کے حوالے سے بیداری پروگرام

انہوں نے کہا کہ این جی ڈی آر ایس ایک ایسی مہم ہے جو شفافیت کے ایک مثال ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کے تحت عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی کافی سہولت ہوگی۔

واضح رہے کہ ای ڈجیٹلائزیشن کے تحت اب اراضی کے دستاویزات بھی آن لائن بھرنے ہوں گے اور لوگ اپنی اراضی کے دستاویزات اب کبھی بھی اور کہی پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

پروگرام میں وکلا نے بھی شرکت کی جنہوں نے شرکا کو قانونی جانکاری فراہم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.