ETV Bharat / city

اونتی پورہ: تاریخی کھنڈرات کا میناکشی لیکھی نے دورہ کیا - میناکشی لیکھی

مرکزی وزیر مملکت برائے خارجہ و ثقافت امور میناکشی لیکھی جو کہ ان دنوں وادی کے دورے پر ہیں نے آج تاریخی حیثیت کے حامل قصبے اونتی پورہ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے یہاں موجود آثار قدیمہ کے کھنڈرات کا دورہ کیا اور وہاں متعلقہ حکام سے تفصیلی بات چیت کی۔

اونتی پورہ: تاریخی کھنڈرات کا میناکشی لیکھی نے دورہ کیا

author img

By

Published : Oct 27, 2021, 10:36 PM IST

میناکشی لیکھی نے اس دورہ کے دوران وہاں بیرون ریاست سے آیے سیاحوں سے بھی بات کی اور ان کو کشمیر کی خوبصورتی کے حوالے سے انکے مشاہدات پوچھے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے میناکشی لیکھی نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی زیرقیادت حکومت جموں و کشمیر کی مجموعی ترقی کے لیے عہد کے پابند ہیں۔

اونتی پورہ: تاریخی کھنڈرات کا میناکشی لیکھی نے دورہ کیا

انہوں نے بتایا کہ کشمیر وادی میں موجود آثار قدیمہ کے مقامات کی عظمت رفتہ بحال کرنا مرکزی حکمت کی ترجیحات میں شامل ہیں اور اس حوالے سے مناسب اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ میناکشی لیکھی نے بتایا کہ نریندرمودی خود کو پردھان منتری کے بجائے پردھان سیوک ثابت کررہے ہیں اور ملک کی ترقی کےلیے کوشاں ہیں، جس کےلیے ہم سب کو ان کا تعاون کرنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:

اونتی پورہ: اسلامک یونیورسٹی میں صوفی ازم کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے پروگرام

اس موقع پر محکمہ آثار قدیمہ کیے اعلی افسران کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیرالحق چودھری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اونتی پورہ محمد ظفر شال اور ایس ایس پی اونتی پورہ چودھری محمد یوسف بھی موجود تھے۔ مرکزی وزیر کے دورے کے پیش نظر اونتی پورہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.