ETV Bharat / city

Approval Required for Construction in Rural Areas: دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لیے اجازت نامہ لازمی

جموں و کشمیر محکمۂ دیہی ترقی Rural Development Department of Jammu & Kashmir کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پنچایتی راج Panchayati Raj قانون 1989 کی دفعہ 2 کی شق 12 اور جموں وکشمیر پنچایتی راج Jammu and Kashmir Panchayati Raj ضوابط 1996 کی ضابطہ 155 اور 156 کے تحت حاصل اختیارات دیہی علاقوں میں رہائشی مکانات اور تجارتی عمارات کی تعمیر نو اور مرمت کی منظوری کے لیے با اختیار حکام کو نامزد کیا ہے۔ Approval Required for Construction

دیہی علاقوں میں تعمیر نو کے لیے اجازت نامہ لازمی

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 5:30 PM IST

جموںو کشمیر کے دیہی علاقوں میں کسی بھی تعمیر نو کے لیے اب اجازت نامہ حاصل کرنا لازمی Building Plan Approval Mandatory قرار دیا گیا ہے، اس حوالے سے جموں وکشمیر انتظامیہ نے دیہی علاقوں میں رہائشی مکانات اور تجارتی عمارات کی تعمیر نو کی منظوری کے لیے حکام کو نامزد کیا ہے۔

محکمۂ دیہی ترقی Rural Development Department کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پنچایتی راج Panchayati Raj قانون 1989 کی دفعہ 2 کی شق 12 اور جموں وکشمیر پنچایتی راج ضوابط 1996 کی ضابطہ 155 اور 156 کے تحت حاصل اختیارات دیہی علاقوں میں رہائشی مکانات اور تجارتی عمارات کی تعمیر نو اور مرمت کی منظوری کے لیے با اختیار حکام کو نامزد کیا ہے۔

اس ضمن میں پنچایتوں کی حدود میں رہائشی مکانات کی تعمیر کی اجازت کا اختیار حلقے پر سرپنچ، ولیج لیول ورکر اور پٹواری حلقے کو ہوگا وہیں تجارت مراکز یا دکان کے تعمیری اجازت نامہ کے لیے متعلقہ ضلع مجسٹریٹ، متعلقہ تحصیلدار، ٹاؤن پلاننگ افسر اور متعلقہ بی ڈی او کو اختیارات حاصل ہوں گے۔

مزید پڑھیں: Reaction on Good Governance Index:'جموں و کشمیر میں تین برسوں سے گورننس کا وجود ہی نہیں'

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ کسی بھی عمارت بشمول سرکاری عمارات کی تعمیر کے لیے بھی اجازت ناموں کے لیے متعلقہ ضلع مجسٹریٹ، متعلقہ تحصیلدار، ٹاؤن پلاننگ افسر بی ڈی او اور متعلقہ سرپنچ سے ہی رجوع کرنا ہوگا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.