ETV Bharat / city

Mysterious light Causes Panic:راجوری پونچھ کی فضا میں مشکوک روشنی - rajouri mysterious lights

جموں خطہ کے ضلع راجوری اور پونچھ میں جمعہ کی شام کو فضا میں مشکوک روشنی سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا Mysterious light Causes Panic ہوا ہے

:راجوری پونچھ کی فضا میں مشکوک روشنی
:راجوری پونچھ کی فضا میں مشکوک روشنی
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 1:28 AM IST

عینی شاہدین اور سرکاری ذرائع کے مطابق پونچھ ضلع کے مینڈھر علاقے کے کچھ حصوں اور راجوری شہر کے قریب ٹھنڈی کسی کے فضاء میں پُراسرار روشنی کی ایک لمبی پگڑنڑی Mysterious light Causes Panic دیکھی گئی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ بہت سے لوگوں نے اس روشتی کو اپنے موبائل فون میں قید کر لیا۔

:راجوری پونچھ کی فضا میں مشکوک روشنی
عینی شاہدین نے بتایا کہ "اس طرح کی چیز پہلی بار ان علاقوں میں دیکھی گئی ہے،جس کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس کی حالت پیدا ہوئی ہیں۔

حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز راجوری اور پونچھ اضلاع میں ہائی الرٹ برقرار High Alert رکھے ہوئے ہیں اور یہ معلوم کرنے کے لئے سخت محنت کی کہ پراسرار روشنی کی لمبی لائن کیا تھی۔

دریں اثنا، سینیئر پولیس اور فوج کے حکام نے بعد میں بتایا کہ پراسرار طور پر پرواز کرنے والی فضائی چیز ایلون مسک اسٹار لنک سیٹلائٹ ٹرین Elon Musk Star Link Satellite Train تھی۔

مزید پڑھیں:Illegal Cutting Of Trees:لورن کے جنگلوں میں سبز سونے کی کٹائی

وہیں جموں زون کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مکیش سنگھAdditional Director General of Police Mukesh Singh نے کہا کہ کوئی پراسرار روشنیاں Mysterious lights نہیں تھی بلکہ یہ ستارے سے جڑے سیٹلائٹ تھے اور لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.