ETV Bharat / city

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چار زخمی - جموں سرینگر قومی شاہراہ

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چار زخمی

author img

By

Published : Oct 25, 2021, 5:09 PM IST

جموں وکشمیر کی جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق کار زیر نمبری JK03K0926 سرینگر سے جموں کی جانب جارہی تھی کہ اچانک خونی نالے کے مقام پر پہاڑی سے پتھر کھسک کر کار کے اُوپر گر پڑا جس کے نتیجہ میں ایک ہی کنبہ کے چار افراد زخمی ہوگئے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چار زخمی

حادثے کے خبر ملتے ہی پولیس سیول کیو آر ٹی اور آرمی نے بچاؤ مہم شروع کر زخمیوں کو مقامی ہسپتال رامسو منتقل کیا۔ جہاں سے ڈاکٹروں نے سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا پھر وہاں ابتدائی علاج کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال اننت ناگ ریفر کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک دو زخمی

زخمیوں کی شناخت مدثر احمد (38) ولد منظور احمد، رشیدہ بیگم (35) محمد سہیل(38) ولد محمد یاسین ساکنان مٹن اننت ناگ کے اور ایک دو سالی بچے کی طور پر ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.