ETV Bharat / city

Ayush Distribute Free Medicines in Banihal: آیوش کی جانب سے دوائیں مفت تقسیم - آیوش کی طرف سے مفت دوائیں تقسیم

ضلع رامبن کے بانہال میں آیوش کی طرف سے لوگوں میں مفت دوائیں تقسیم کی گئی۔ Ayush Distribute free medicines in Banihal

Ayush Distribute free medicines in Banihal

author img

By

Published : Apr 8, 2022, 11:58 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال میں آیوش کی طرف سے لوگوں میں مفت دوائیں تقسیم کی گئی۔ ڈاکٹر بشیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم نے بانہال بازار میں میڈیکل کیمپ لگایا اور لوگوں میں قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات تقسیم کیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'اس کیمپ میں بھارتی فوج کی بھی حمایت ہے۔ وہیں لوگوں نے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'دوو دراز علاقوں میں بھی ایسے میڈیکل کیمپ لگنے چاہیے تاکہ غریب لوگوں کو مفت دوائی کے ساتھ ساتھ ان کا علاج بھی ہو سکے۔' Ayush Distribute free medicines among people of Banihal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.